بلوتوتھ پھٹنے سے ایک شخص کی موت

0

 


جئے پور (سمیر انڈین/اردو رپورٹر) راجستھان کے ضلع جئے پور کے چومو میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی بلوتوتھ پھٹنے سے موت واقع ہوگئی۔ واقع ادے پور کے راکیش نگر میں پیش آیا بلوتوتھ اس وقت پھٹا جب راکیش فون پر بلوتوتھ کے ذریعے بات کر رہا تھا۔


بلوتوتھ پھٹنے کے ساتھ ہی راکیش بیہوش ہوگیا اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہا دوران علاج راکیش کی موت واقع ہوگئی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بلوتوتھ پھٹنے سے دل کا دورہ پڑا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)