شفیق اینٹی کرپشن کو پترکار وکاس فاؤنڈیشن کی جانب سے ملا ایوارڈ

0

 


ممبئى (اردو رپورٹر) 10 اگست 2021 ممبئى حج هاوس مىں پترکار وکاس فاؤنڈىشن کى جانب سے رىاست مهاراشٹر کے مختلف شعبوں مىں اپنى مخلصانه خدمات انجام دىنے والے افراد کو اىوارڈ سے نوازه گىا جس مىں شهر مالىگاؤں سے رکھنے والے اور خدمت خلق کے لئے پىش پىش رهنے والےجناب شفىق اىنٹى کرپشن کو بھى اىوارڈ دىا گىا .

اس تقرىب مىں منسٹرى آف انفارمىشن گورمنٹ آف انڈىا کے منىش دىسائى,حج کمىٹى آف انڈىا کے چىئرمن مقصود خان,سىنئر جرنلسٹ شمىم طارق,اىن ڈى ٹى وى کے ابھىشىک شرما ,انوراگ ترپاٹھى هندوستان اخبار کے سرفراز آرزو اور ىوسف رانا موجود تھىں.


هم اردو رپورٹر کى جانب شفىق اىنٹى کرپشن کو دل کى عمىق گهرائىوں سے مبارک باد پىش کرتىں هىں.اور دعا گو هے که اپ اىسے هى خدمت خلق کرتے هوئے عروج و ترقى کى منزلىں طئے کرتے رهىں.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)