غیر شادی شدہ 16 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دے کر خودکشی کرلی.

0

 


کاماریڈی: ایک غیرشادی شدہ 16 سالہ لڑکی نے بچہ کو جنم دیا اوراس کے بعد اس نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آیا۔ گاندھاری منڈل کے بیرمل تانڈہ کے مقامی تالاب کے پاس آج گاوں والوں نے جھاڑیوں میں نومولود بچہ کو پڑا ہوا دیکھا اورفوری پولیس کو اطلاع دی۔ بچہ کو سرکاری  ہاسپٹل منتقل کردیا گیا

 ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ غیرشادہ شدہ لڑکی نے بچہ کو جنم دیا اوراس کے بعد کنویں میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔ متوفیہ کی نعش کو کنویں سے نکال لیا گیا ہے۔ پولیس اس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)