آج ایس ڈی پی آئ کی جانب سے عید ملن پروگرام کے ساتھ

0

 آج ایس ڈی پی آئ کی جانب سے عید ملن پروگرام کے ساتھ ضیافت کا نظم


مالیگاؤں:5/مئی آج عید کی تیواسی کے روز رونق آباد مین روڈ پر ابراہیم انقلابی کے گھر کے پاس شام ساڑھے 4 بجے سے رات 9 بجے تک عید ملن پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ضیافت کا بھی نظم رہے گا۔ لہذا ضلعی صدر ایس ڈی پی آئی راحل حنیف، عثمان عاشق، ابراہیم انقلابی و تمام پارٹی ممبران نے اس تقریب میں شرکت کی درخواست کی ہے۔ 




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)