بہار کے ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو کو اس کیپشین کے ساتھ شیئر کیا جارہا ہے کہ اسکول میں طالبہ کو فحش ویڈیو دکھانے پر لوگوں نے ٹیچر کی پٹائی کی
स्कूल में छात्रा को अश्लील वीडियो दिखाने के आरोप में लोगों ने शिक्षक को पीटा, सीतामढ़ी के एक सरकारी स्कूल का मामला. pic.twitter.com/9Cpjb1PUgQ
— Utkarsh Singh (@UtkarshSingh_) July 24, 2022
آپ کو بتادیں کہ معاملہ بہار کے سیتامڑھی ضلع کے ایک سرکاری اسکول کا بتایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اس ویڈیو کو جانے مانے صحافی اتکرش سنگھ نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اسکول میں طالبہ کو فحش ویڈیو دکھانے پر لوگوں نے ٹیچر کی پٹائی کی،سیتامڑھی ضلع کے ایک سرکاری اسکول کا معاملہ