شکریہ عباس نگر کے ساکِن سَمیٖعُ اللّٰه عبـدالحکـیٖم صاحب اہلِ خیر کا شکریہ

0

 ازقلم:- ساجد عبدالحکیم (جعفرنگر ::::::::::::::::مالیگاؤں) 



مالیگاؤں شہر جو کہ گڑھوں کا بے تاج بادشاہ بنتا جا رہا ہے وہیں ذر والا پیٹرول پمپ سے پہلے کی روڈ اِنتہائی خَستہ حالی کا شکار تھی لیکن وہاں مورم ڈال کر اُس روڈ کو تھوڑا بہت ہی سہی لیکن راہگیروں بالخصوص نمازِیوں کو کیٖچڑ سے نجات ملی یہ نیک کام عباس نگر کے ساکن سَمیٖعُ اللّٰه عبـدالحکیم صاحب کا اہلِ خیر بن کر سامنے آنا کسی بڑے حادثے کو روکنے کے لئے کافی ھے اَللّٰه اُن کے اِس نیک عمل کو قبول فرماۓ اور اُنہیں بہترین جزاءِخیر عطا فرمائے۔ 

      ویسے مالیگاؤں شہرمیں اہلِ خیر حضرات کی کوئی کمی نہیں ھے۔ لیکن کیا اِس شہر میں نمائندگی کرنے والے لیڈران اِس نیک کام کو بھی بالاۓ طاق رکھ کر نمائندگی کے فرائض سرانجام دے کر کیا ثابِت کرنا چاہتے ہیں۔ 

          اب بھی وقت ھے شہر کی عوام آنکھیں کھولیں اور ھوش کے ناخن لیں ورنہ یہ لیڈران آپ سے اِسی طرح کا برتاؤ کرتے رہیں گے اور آپ اپنی پریشانیوں میں مُبتلاء ہی نظر آئیں گے۔

مَیں اپنی اور اپنے احباب کی جانب سے عباس نگر کے ساکِن سَمیٖعُ اللّٰه عبـدالحکـیم صاحب کو دِل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللّٰه کے حضور یہ دُعا کرتا ہوں کہ اللّٰه آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو بہترین جزاءِخیر عطا فرمائے۔ آمین ثُم آمین یا رَبُّ ال٘عَا٘لَمِیٖن



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)