اہلیان شہر کی خصوصی دعاؤں سے جنتادل لیڈر مستقیم ڈگنیٹی شان ہند اور ایڈوکیٹ عبدالعظیم خان صاحبان کی کامیاب کوششوں سے بارہ نومبر محروسین کی ضمانت منظور ہوگئی

0


آج 7 اکتوبر بروز جمعہ 12 نومبر معاملہ کے محروسین کی ضمانت عرضداشت پر ممبئی ہائی کورٹ میں شنوائی ہوی اور اللہ پاک کے کرم سے اور شہریان کی خصوصی دعاؤں سے جنتادل لیڈران مستقیم ڈگنیٹی ، شان ہند صاحبہ اور ایڈوکیٹ عبدالعظیم خان صاحب کی کامیاب کوششوں سے ہاںٔی کورٹ میں شنوائی مکمل ہوی اور الحمدللہ تمام محروسین ضمانت منظور ہوگئی انشااللہ تمام ہی محروسین جیل سے رہا ہوکر جلد ہی اپنے اپنے گھروں تک پہنچ جائیں گے

 جنتادل سیکولر کے لیڈران بالخصوص شان ہند نہال احمد ،محمد مستقیم ڈگنیٹی صاحب اور انکے قانونی مشیر ایڈوکیٹ عبدالعظیم خان صاحب اور انکی پوری ٹیم اول دن سے ان بے قصور افراد کی رہائی کیلئے کوششیں کررہے تھے

ہم انکے تہہ دل سے شکرگزار ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ان تمام افراد کو دونوں جہاں میں کامیابی نصیب فرمائے عزت و سرخروئی مقدر فرمائے

اہل خانہ بارہ نومبر محروسین

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)