رضوان بیٹری والا کو رہائی پر ریاض شاہ، حلیم عثمانی و سلیم (حاجی دودھ ڈیری) نے دی مبارک باد

0

 


مالیگاؤں 11 نومبر 2022 ریاض شاہ اور ان کے عزیز دوست حلیم عثمانی (Merci Hospital)، سلیم بھائی (حاجی دودھ ڈیری)، صاحبان نے رضوان بیٹری والا کو رہائی پر مبارکباد دی۔اور خوشگوار ماحول میں سیاسی، سماجی جیسے کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آپ کو بتا دیں رضوان بیٹری والا کو مالیگاؤں میں ہوئے 12 نومبر تشدد معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رضوان بیٹری اور دیگر 12 نومبر کے محروسین کو 7 اکتوبر کو بیل ملی تھی اور 15 اکتوبر کو قانونی کاروائی کی تکمیل کے بعد انھیں 15 اکتوبر کو جیل سے رہائی ملی تھی اس وقت رضوان بیٹری والا بیل پر رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)