عظیم الشان جلسہ عام بعنوان اصلاح معاشرہ

0


بتاریخ مورخہ 21 جنوری 2023  بروز سنیچر بعد نماز مغرب تا رات دس بجے تک محلہ گلشنِ معصوم مسجد یوسف شکراللہ کے پاس حاجی جمیل احمد صاحب کی زیرصدارت میں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان اصلاح معاشرہ منعقد کیا جارہا ہے. 

اس جلسہ عام میں مشہور و معروف خواں حضرت مولانا قاری زبیر اختر عثمانی صاحب (امام و خطیب مسجد زینب حجّن) اپنی دلکش آواز میں نعت پاک سنائیں گے۔ جبکہ ابتدائی مقررین


حضرت مولانا حامد انوری صاحب (امام و خطیب مسجد عبدالمالک) و مبلغ اسلام ابو سفیان (ایم آر) صاحب ہونگے مقرر خصوصی خطیب ملت حضرت مولانا مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب دامت برکاتہم(رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند صدر جمعیتِ علماء  مالیگاؤں) ہونگے۔

خواتین کیلٸے پردے کا معقول نظم رہے گا

آپ کی آمد کے منتظر نوجوانان محلہ گلشنِ معصوم 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)