آیوشمان کارڈ (گولڈن کارڈ) بنائیں خود کو اپنے بچوں اور اپنی فیملی کو محفوظ کریں

0

 حکومت کی اِس اسکیم کا سبھی فائدہ اٹھا رہے ہیں تو ہم کیوں پیچھے رھے

عبدالقادر بابو ممبر صاحب کی خاص اپیل


سرکار کی اسکیم آیوشمان گولڈن کارڈ بنانے کا کام جاری غریب عوام کے بڑے بڑے آپریشن اور دیگر علاج کےلئے ریاستی اور مرکزی سرکار کی بہت ساری اسکیمیں بہت سالوں سے جاری ہیں جسمیں سے ایک آیوشمان (گولڈن کارڈ) ہے اور مالیگاؤں شہر کے بہت سارے مریضوں کو انھی اسیکیموں سے فائدہ بھی ہوتا رہا ہے اسی کے پیش نظــر راشٹروادی کانگریس پارٹی کی شبیر نگر سیلانی چوک کی رابطہ آفیس پر شیخ رشید صاحب اور شیخ آصف صاحب کی سرپرستی میں آیوشمان (گولڈن کارڈ) بنانے کاکام تیزی سے جاری ہے وارڈ کی عوام سے ھے کہ وہ زیادہ سے زیادہ فائـــدہ اٹھانے کی کوشش کرے ایسی اپیل عبدالقادر بابو ممبر صاحب نے کی ھے.

اپیل کردہ : عبدلقادر بابو ممبر صاحب, سید سلیم پاشو صاحب, شھباز صاحب, ادارہ فیمس سنجری گروپ, ادارہ خدمت خلق شبیر نگر سیلانی چوک

نوٹ: راشن کارڈ اور آدھار کارڈ, آفس کا وقت صبح 11 سے رات 8 بجے تک




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)