![]() |
منتخب ٹیم کھلاڑیوں کےساتھ سیپک ٹکارا کمیٹی کے ذمہ داران |
جلگاؤں (شیخ زیان احمد) جلگاوں کی ٹیم نے ناگپور میں 5 سے 8 جنوری تک ہونے والی ریاستی سطح کے منی اولمپکس سیپک ٹاکارا چمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مذکورہ ٹیم میں درج ذیل کھلاڑی حصہ لیں گے۔
1. عامر خان، 2. فیضان شیخ، 3. کیف خان، 4. عمران شیخ، 5. ابوذر باغبان، 6. تنویر شاہ، 7. شکیب شیخ، 8. شیخ فیضان، 9. حماد باغبان، 10. محمد عمر، 11۔ تنویر پٹھان، 12۔ ثقلین قاضی، ٹیم کوچ مرزا آصف اقبال، ٹیم منیجر وسیم مرزا۔
ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز ملک، ورکنگ صدر پروفیسر چندرکانت سوناونے، نائب صدر اقبال مرزا، سکریٹری ڈاکٹر پردیپ تڑویلکر، پرنسپل ڈاکٹر بابو شیخ، آفیسر ایم کے پاٹل، پرشانت جگتاپ، راجیش جادھو، پروین پاٹل وغیرہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔