اقرا ایج جے تھیم کالج میں اسپورٹس ڈے کا انعقاد

0


 جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیراہتمام ایچ جے۔تھیم کالج اف آرٹس اینڈ سائنس مہرون جلگاؤں کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے "اسپورٹس ڈے" کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا آغاذ تلاوت قرآن پاک سے پروفیسر ڈاکٹر مولانا مزمل ندوی نے کیا. ڈاکٹر اقبال شاہ، مجید سیٹھ زکریا ، ایس ایم‌ظفر شیخ ، عبدالرشید شیخ ، ان احباب نے کرکٹ کھیل کر اس کا افتتاح کیا۔ اور طلباء کو مبارکباد پیش کیں۔ اس ٹورنامنٹ میں ایف- وائی- بی۔ اے، بی ایس سی سے ٹی وائ بی ایس سی کے طلباء نے حصہ لیا۔


انچارج پرنسپل جناب پروفیسر ابراہیم پنجاری، کی قیادت میں پروفیسر ڈاکٹر چاند خان' پروفیسر ڈاکٹر راجیش بھامرے، پروفیسر ڈاکٹر عرفان بشیر ڈاکٹر امین قاضی، پروفیٹ ڈاکٹر یوسف پٹیل، پروفیسر ڈاکٹر تنویر خان ، پر پروفیسر ساجد ملک، پروفیسر عمر پٹھان، پروفیسر ڈاکٹر دپکے ، پروفیسر فرحان ،پروفیسر جنید مرزا، ان تمام نے ٹورنامنٹس کو کامیاب بنانے کے لیے محنت کیں ان‌ٹورنامنٹ میں آرٹس بائیس نے فتح حاصل کی۔ سلمان بہشتی کی ٹیم رنر اپ رہی۔ ہیٹرک شیخ فردین نے لیا۔ لگاتار تین سکس اویس شیخ نے لگائے۔ اسی طرح۔ اشفاق پٹھان کی رہنمائ میں سید شوکت علی، بابا پٹیل، عبدالعزیز شاہ، شیخ کامل، شیخ رفیق ، آقیب شیخ، ان حضرات نے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے محنت کی۔ اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے، توقیر رضا، ذبیع جاگیردار، بلال ملتانی ، دانش پیرزادہ، نے امپائر کے فرائض بحسن خوبی انجام دۓ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)