آل انڈیا مومن کانفرنس مالیگاٶں سے ترکی شام کے لۓ دواٶں کی ریلیف روانہ کی گٸ

0


 مالیگاؤں (پریس ریلیز) مورخہ 22 مارچ 2023 بروز بدھ شام 4 بجے انڈسٹریل سوساٸٹی کے کمپاٶنڈ سے مومن کانفرنس کے قومی سکریٹری پروفیسر حافظ عبدالحفیظ انصاری، شھری صدر انصاری اخلاق احمد مومن کانفرنس کے نائب صدر انصاری اخلاق فضل الرحمن، مولانا سفیان احمد جمالی، جواٸنٹ سکریٹری ارشد پٹھان، امتیاز انجینٸر اور کانفرنس کے ایکٹیو ممبران فاروق فردوسی، حفظ الرحمن وفا، شاھد سر، سلیم ملک، ایوب حنیف ظھیر پینٹر عتیق سوڈا جاوید انور دستگیر بھاٸی وغیرہ کی موجودگی میں تمام دواٶں کو مومن کانفرنس دہلی کے صدر عمران انصاری صاحب کے روانہ کردہ پتے پر روانہ کرکے انصاری عمران صاحب کو اطلاع دے دی گٸ ھے۔اب یہ دواٸیں دہلی سے ترکی اور شام کے سفارت خانوں کو سونپ دی جاۓ گی آئندہ جن لوگوں کو دواٸیں روانہ کرنی ھے تو وہ ڈاکٹر اخلاق احمد انصاری سے مدینہ ہاسپٹل عبداللّٰہ نگر 9226263950 پر رابطہ کرکے سفارت خانے کا پتہ حاصل کرکے روانہ کر یں نیز جن لوگوں نے دوائیں فراہم کی ھےپروردگار سبھی کی کوشش کو قبول فرماۓ ساتھ ساتھ ڈاکٹر شفیق صاحب اور فاروق فردوسی صاحبان جنھوں نے سوساٸٹی میں جگہ فراہم کی۔

 اس طرح کی تحریری اطلاع حفظ الرحمن وفا نے فراہم کی ھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)