بینا ونابیناؤں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کی اپیل

0

 بانیٔ دارالعلوم صوفیٔ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ


الحمدللہ دارالعلوم جانشین صوفیٔ ملّت نقیبِ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب، ٹرسٹیان ،ذمہ داران ،اساتذہ کرام، معلّمات ،معاونین باالخصوص اہل خیر حضرات کے تعاؤن سے بڑی کامیابی و کامرانی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ دارالعلوم میں 7؍ نابینا ، 11 یتیم ، 32؍ غریب مستحق طالب علم ،کل 50؍ طلباء اور 50 ؍یتیم غریب مستحق طالبات دینی و عصر ی تعلیم قیام وطعام کے ساتھ حاصل کررہے ہیں. اِن کے مکمل اخراجات کی ذمہ داری دارالعلوم پر ہوتی ہے ۔آپ اہل خیر حضرات دارالعلوم کے معاون و مددگار رہتے ہیں ۔لہٰذا اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں زکوٰۃ، صدقات و عطیات سے دارالعلوم کی اِمداد کریں ۔


اِس سال دارالعلوم سے  ناظرہ تکمیل قرآنِ کریم ،تجوید و قرأت و دینیات میں کثیر تعداد میں طلباء وطالبات نے فراغت حاصل کی ۔ الحمدللہ دارالعلوم میں عالمیت کی کلاس کے ساتھ قوم کی بچیوں کو ہنر مند بنانے کیلئے دارالعلوم کی جانب سے فری سلائی کلاس ،حناء کاری اور دیگر ہنر فراہم کیا جاتا ہے یہ سب اہلِ خیر حضرات کے اِمداد سے مکمل کیا جاتا ہے ۔بینا نابیناؤں کے مدرسے کے فارغ نابینا حفاظِ کرام الگ الگ مساجد میں نمازِ تراویح میں قرآنِ پاک سنا رہے ہیں ۔لہٰذا اہلِ خیر حضرات اپنا دستِ تعاؤن دراز رکھیں. 


۔آپ ایک کال کریں ہمارے نمائندے آپ تک پہنچ جائیں گے.


جانشین صوفیٔ ملّت صوفی نورالعین صابری

8485891177-9822093232

آفس پر ناظم اعلیٰ صوفی جمیل قادری ٹیلر، حامد اختر (مؤذن صاحب)

8668916266-9175001472


سیٹھ اکبر اشرفی

9881645822


صوفی بلال احمد صابری

8788568801


   مدرسین، ذمہ داران نمائندے حضرات

حافظ محمد اسماعیل اشرفی (صدر مدرس) 

8830111535

مولانا مختار اشرفی (مدرس) 

8421066113

حافظ محمد عرفان رضا، محمد اسلم صابری 

8669102157

الحاج صوفی سعید احمد سعدی (ہزار کھولی) 

9272766322

مولانا محمد یوسف چشتی، قاری اعجاز چشتی (کیمپ) 

9823077169

محمد عابد کاملی 

9284147554

حاجی خلیل پھنی والے ، انصاری قربان ماسٹر (غوث اعظم نگر) 

8421525222 

محمد اعظم چشتی ( انجمن سرکار مفتی اعظم ہند ،رضا پورہ) 

9860973955


ایسی تحریری اطلاع ناظم اعلیٰ صوفی جمیل احمد قادری ٹیلر نے بغرض اشاعت روانہ کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)