جمعیتہ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں دفتر پر آج جمعرات کو مفتیان کرام کی ہنگامی میٹنگ میں تین دن نماز استسقاء کا اعلان کیا گیا ہے 22، 23 اور 24 اگست منگل بدھ جمعرات کو بالرتیب لشکر والی عیدگاہ، ملت عیدگاہ اور اسپننگ مل کے پیچھے ایم آئی ڈی سی گراؤند (جہاں اجتماع ہوا تھا) نماز استسقاء ادا کی جاےء گی نماز کا وقت تینوں دن صبح نو بجے مقرر کیا گیا ہے قبل اس کہ جمعہ سنیچر اتوار کو خواتین کی دعائیہ مجلس منعقد کیےء جانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے ساتھ ہی ساتھ 21 اگست پیر کو نعمانی مسجد میں بعد نماز عشاء علماےء کرام اور دینی مدارس کے طلبہ ختم بخاری شریف کریں گے اور دعا ہوگی ۔