گزشتہ کئی برسوں سے ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل کے صدر حاجی عارف انجم عوام سے گذارش کر رہے ہیں کہ مالیگاؤں کی
عوام اپنے کیسری راشن کارڈ کو درست کر کے وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کی فری راشن اسکیم PMGKAY سے فائدہ اٹھائیں ۔ راشن دکان یا FDO سے جو بھی شکایت ہے،اسے راست افسران تک پہنچا کر اسے دور کریں ۔ اپنے اپنے کیسری کارڈ آن لائن کرا لیں تا کہ وزیر اعظم اور ریاستی وزیر اعلیٰ کی تمام اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں ۔
اس معاملے میں عوام نے بہت کم رسپانس دیا اور ان تمام اسکیموں سے فائدہ اٹھایا ۔
مالیگاؤں کی عوام سے گزارش ہے کہ راشن کارڈ کے متعلق اپنی شکایات" سمیر انڈین آن لائن سروس٫ نیا منشی شعبان نگر ، ہلال چوک ، مالیگاؤں 9689748432 mob سے رابطہ قائم کریں۔یہاں پر آپ کی شکایات متعلقہ آفیسر تک پہونچا کر آپ کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔
نوٹ : سمیر انڈین آن لائن سروس، یہ کام غیر سیاسی طور پر کر رہی ہے۔ سیاسی افراد نے اس تعلق عوام کو جلسہ،جلوس، تالا توڑو، تالا لگاؤ جیسی تحریکیں چلا کر اپنا الو سیدھا کر لیا ہے اور عوام کو بیوقوف بنایا ہے۔ آج یہی تمام پارٹیاں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہی ہیں اور رات کے اندھیرے میں مل بیٹھ کر کھا رہے ہیں۔
کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی