شندے سرکار کا طالبات کے لیے مفت تعلیم کا تحفہ تمام طالبات کو گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم مفت

0

 


ممبئی مہاراشٹر کی شند ے سرکار نے مہاراشٹرا میں تعلیم حاصل کرنے والی گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالبات کے لیے مفت تعلیم کا اعلان بہت پہلے کر دیا ہے۔ حالیہ بجٹ میں شند ے سرکار نے اس ضمن میں طالبات کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ تعلیمات  کے خرچ کی منظور ی دے دی ہے۔ اس کے لیے ایکناتھ شند ے وکاس مٹر منڈل شند ے سرکار کا شکریہ ادا کرتی ہے

تمام طالبات سےایکناتھ شند ے وکاس مٹر منڈل گذارش کرتی ہے کہ طالبات گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی جس فیکلٹی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں وہ کالج میں فیس ادا نہ کریں۔ اس ضمن میں بہت جلد ایکناتھ شند ے سرکار کی طرف سے GR شائع ہونے والا ہے۔

ایک مرتبہ پھر ایکناتھ شند ے وکاس مٹر منڈل مہاراشٹر کی شنڈے سرکار کی شکر گزار ہے 

پرنس سماچار 9370664181

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)