"وزیر اعلیٰ لاڈکی بہن یوجنا" کی پہلی قسط تمام اہل خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں آنا شروع، خواتین نے وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کا شُکریہ ادا کیا

0


 مالیگاؤں ، سب سے پہلے قارئین پرنس سماچار کو یوم آزادی کی 78 ویں سالگرہ مبارک۔ آؤ آج ہم عہد کریں کہ بھارت کی ترقی اور انّتی میں ہمیشہ آگے رہیں گے۔

"وزیر اعلیٰ لاڈکی بہن یوجنا" کے تعلق سے یہ پر مسرّت خبر ہے کہ مہاراشٹرا کی یوتی سرکار نے 5,اگست سے پہلے داخل تمام درست فورم کی خواتین کے اکاؤنٹ میں جولائی اور اگست مہینے کے 3,000 روپے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 5اگست کے بعد داخل کیے گئے تمام درست فورموں کی جانچ تیزی سے جاری ہے۔ ان تمام خواتین کے اکاؤنٹ میں بھی دو مہینے کے 3000 روپے بہت جلد اُن کے بینک اکاؤنٹ میں آ جائیں گے۔ اس بارے میں پرنس سماچار تمام اہل خواتین سے بار بار اپیل کر رہا تھا کہ 5, آگست سے پہلے اپنے اپنے فورم سیتو سینٹر یا آنگن وادی سینٹر پر جمع کرا دیں۔ مگر افسوس پرنس سماچار کی باتوں کا خواتین نے نوٹس نہیں لیا۔

پرنس سماچار مالیگاؤں کی تمام اہل خواتین سے گزارش کرتا ہے کہ ، اپنے اپنے فورم سیتو آفس/ آنگن وادی آفس میں جا کر ان لائن/آف لائن داخل کر دیں۔ اُن کے بھی دو مہینے کے 3000 روپے آپ کے اکاؤنٹ میں آ جائے گا ۔ 

تمام خواتین اپنے آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کروا لیں ۔ بغیر اپ ڈیٹ کے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں وظیفہ نہیں آئے گا۔

یاد رہے اپنے درست فورم سیتو سینٹر/آنگن وادی سینٹر یا سمیر انڈین آن لائن سروسز، (نیا منشی شعبان نگر، ہلال چوک، 9689748432) میں ہی جا کر ان لائن/آف لائن جمع کرائیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کام کے لیے آپ کو اپنے قیمتی وقت صرف کرنا پڑتا ہے۔ آپ کو ایک گھر میں در ماہ 3000 روپے وظیفہ حاصل کرنا ہے تو تھوڑا وقت تو نکالنا پڑے گا۔ 

پرنس سماچار 9370664181

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)