جنتا دل سیکولر اور فرقہ پرست پارٹی BJP میں اتحاد - کمار سوامی

0

 


کرناٹک ( شکیل پترکار کرائم رپورٹر ) کرناٹک جنتا دل سیکولر کے آل انڈیا جنتا دل سیکولر صدر سابق وزیراعظم دیوی گھوڑا کے فرزند و ارجمند کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے بتایا کہ سابق وزیراعظم دیوی گھوڑا نے مجھے پارو دے دیا ہے کہ میں کرناٹکا میں فرقہ پرست پارٹی BJP کے ساتھ میں اتحاد کرلو گویا اپنے آپ کو سیکولر ازم کا بھرم بھرنے والی جنتا دل سیکولر اب فرقہ پرست پارٹی بی جے پی کے ساتھ میں اتحاد کرلیا ہے گویا جنتا دل سیکولر کا چہرہ مہرہ بےنقاب ہوگیا ہے مالیگاؤں شہر کے سابق رکن اسمبلی و سابق میئر مرحوم ساتھی نہال احمد مولوی محمد عثمان رحمتہ اللہ علیہ زندگی بھر جارحانہ فرقہ پرست عناصر کے خلاف ماحول گرم کیا تھا اور ہمشہ فرقہ پرستوں کے خلاف سینہ سپرد کررکھا تھا اور کبھی بھی اپنے اصولوں سے سودا نہیں کیا 

مگر مرحوم ساتھی نہال احمد کے جانے کے بعد میں فرقہ پرستی کی بات کرنے والے محمد مستقیم محمد مصطفی عرف مستقیم ڈکنیٹی اور شان ہند کا کیا ہوگا کیا مقامی جنتا دل سیکولر مالیگاؤں شہر میں فرقہ پرست پارٹی بی جے پی کے ساتھ میں پرچار کرینگے 


مقامی جنتا دل سیکولر ازم کا نظریہ اور بھرم بھرنے والی جنتا دل سیکولر جمہوریت اور مسلمانوں کے خلاف رہنے والی فرقہ پرست عناصر اور فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے والوں کے ساتھ میں اتحاد قائم کرلیا ہے اس طرح کا پیغام پورے ملک میں جنتا دل سیکولر کا جنازہ نکال سکتا ہے یاد رکھنا



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)