جب جھگڑا زیادہ بڑھنے لگا تب ایک شخص جس کا نام شفیق عرف منا ڈرائیور ہے سمجھانے پہنچا جھگڑا کر رہ لوگوں میں سے ایک نامعلوم شخص نے منا ڈرائیور پر ہی فائرنگ کر دی جس کے بعد منا شدید زخمی ہوئے زخمی کو فورا سول ہاسپٹل روانہ کیا گیا فی الحال زخمی شہر کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے اپ کو بتا دے شفیق عرف منا ڈرائیور جو زخمی ہوئے ہیں ان کے ہی والد کا انتقال ہوا تھا اسی درمیان کچھ نامعلوم افراد کے درمیان جھگڑا ہو گیا جھگڑے کی صلح کروانے گئے منا ڈرائیور پر ہی فائرنگ کر دی گئی واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع واردات پر پہنچی اور ملزم کو حراست میں لے لیا اور کاروائی شروع کر دی ہے
میت کے گھر پر فائرنگ،فائرنگ میں منا ڈرائیور زخمی
مئی 10, 2024
0
مالیگاؤں 9 مئی 2024 کمال پورہ مچھلی بازار بعد نماز عشاء ایک میت کی جگہ پر چند افراد کے درمیان جھگڑا ہو گیا
کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی