ہیرا پورہ سے عابد خان یوسف خان کے قبضے سے پندرہ گیس سلنڈر ضبط

0


 مالیگاؤں ( شکیل پترکار کرائم رپورٹر ) مالیگاؤں شہر کے ڈی وائے ایس پی تسگھبیر سندھو صاحب کے اشپشل اسکواڈ جن میں سچن نتھو بھامرے 38 سالہ ساکن دھندہ نوکری قعلہ پولیس اسٹیشن نے سنگین نوعیت کی شکایت کی کہ ملزم عابد خان یوسف خان کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی 15 گیس سلنڈر ضبط کرلیا ہے اور وزنی کانٹا سمیت پورے 42 ہزار 950 روپے مالیت کا قیمتی HP گیس کمپنی کے گیس سلنڈر ضبط کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق ہیرا پورہ علاقے میں واقع رشید مقادم کے پاور لوم کارخانے کے پاس پترے کے شڈ میں ملزم عابد خان یوسف خان آٹو رکشہ میں گھریلو گیس سلنڈر کو غیر قانونی طور سے کالا بازاری کرتے ہوئے ڈی وائے ایس پی تسگھبیر سندھو کے اشپشل اسکواڈ نے گیس سلنڈر کی کالا بازاری کرنے کے معاملے میں کامیاب چھاپہ مارکر کر ملزم عابد خان یوسف خان کے قبضے سے بوگس گیری کالا بازاری کرنے پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں 

یاد رہے کہ مالیگاؤں شہر میں جب سے ڈی وائے ایس پی تسگھبیر سندھو صاحب کی تشریف آوری ہوئی ہے تب سے لیکر آج تک کہ مسلسل پابندی کے ساتھ میں مالیگاؤں شہر میں ہر کالے دھندوں پر قانونی شکنجہ اور قانونی قدغن لگا رہے ہیں دینش شراوتے شنکر سچن باگل بھوئی اور راٹھور کے ساتھ ہی ساتھ میں مالیگاؤں شہر کے ڈی وائے ایس پی تسگھبیر سندھو کے پی ایس آئی واگھ موڑے وغیرہ نے مل کر کامیاب چھاپہ مارکر کر غیر قانونی کالا بازاری کرنے پر قانونی شکنجہ کسا

9260680481 شکیل پترکار 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)