گنپتی کے ساتھ عید میلادالنبی کے تہوار پر بھی مہاراشٹر شاسن کا گفٹ دیا جائے

0


 مالیگاؤں ، کل بروز جمعہ کی مہاراشٹر شاسن کی کیبنیٹ میٹنگ میں گنپتی کے تیوہار پر تمام کیسری کارڈ ( انکت) دھارکوں کو 100 روپے میں ایک ایک کلو شکر، میدا ، بیسن گفٹ دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل مہاراشٹر شاسن کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے سے اپیل کرتی ہے کہ مسلمانوں کے عید میلادالنبی تہوار پر بھی راشن دکانوں سے کیسری کارڈ ( انکیت) کو بھی اسی طرز پر گفٹ دیا جائے۔ اس کے لیے ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل مہاراشٹر یوتی سرکار کے شکر گزار رہیں گے ۔

عوام کو بخوبی یاد ہو گا ک ایکناتھ شندے وکاس مٹر منڈل کی ایما پر پچھلےعید میلادالنبی تہوار اور رمضان میں بھی یوتی سرکار نے روپے 100 میں اسی طرز پر گفٹ دیا تھا۔ 

عوام سے گزارش ہے کہ جن جن راشن کارڈ ہولڈرز نے ابھی تک اپنے کیسری کارڈ انکیت ( آن لائن) نہیں کروائے ہیں،وہ اپنے اپنے کیسری کارڈ انكت ( آن لائن) کروا لیں۔عوام کی یاد دھانی کے لیے بتاتے چلیں کہ وزیر اعظم کی مفت میں راشن اسکیم دسمبر آخر تک جاری رہے گی۔ جن راشن کارڈ ہولڈرز کے راشن کارڈ کیسری ہیں اور انہوں نے ابھی تک اسے آن لائن نہیں کرایا ہے، اُن سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے کیسری راشن کارڈ fdo آفس میں جا کر اسے آن لائن کروا لیں ۔

اگر اس کام میں کسی کو کوئی دشواری ہے تو وہ ہلال چوک میں سمیر انڈین سے968974842اور علی حسن بھائ سے 919270129250 اس نمبر پر مدد لیے سکتے ہیں

پرنس سماچار mob 9370664181

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)