پولنگ اور 20 فیصدی بڑھ سکتی تھی

0
شہر عزیز میں جب بھی الیکشن ہوتا تھا تو تمام سیاسی پارٹی کے ورکرز کے پاس یادی پندرہ سے آٹھ دن پہلے مل جایا کرتی تھی ورکر اس یادی کی اسڈی کرتے اور سلیپ تیار کرتے تھے


اس بار تمام پارٹی بے دلی سے الیکشن میں حصہ لیا اور بسی کے چکر میں اپنے ورکرز تک یادی اول دن سے اسڈی کیلئے نہیں دی اور سلیپ باٹنے کیلئے بی ایل اوز کے بھروسے رہے
عوام نے اور شوشل ورکرز نے بی ایل اوز کی مدد کرکے کچھ حد تک ووٹروں تک سلیپ پہنچائی
ووٹینگ کے دن اسلیے پریشانی ہوئی کے لوگ اپنی ووٹ کیلئے ادھر ادھر پریشان نظر آئے اور کئی تنظیموں نے ان ووٹروں کی مدد کی تو آج پولنگ اطمینان بخش ہوئی
اگر سلیپ ووٹروں تک وقت سے پہلے پہنچ جاتی تو ووٹ کا فیصد 80سے زیادہ ہوتا
ہر الیکشن میں تمامی پارٹی کے ورکرز گھر گھر جاکر ووٹروں کو پولنگ بوٹھ تک پہنچاتے تھے اس بار کچھ ہی وارڈ کے ورکرز نے گھر گھر جاکر ووٹ دینے کیلئے عوام کو ابھرا
اگر ان تمام خامی کو وقت رہتے دور کرلیا جاتا تو آج پولنگ مالیگاؤں شہر کی مثالی پولنگ ہوتی

محمد اسماعیل ہاکر

9145657446

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)