محمدیہ عیدگاہ پر نماز عیدالاضحی

0


 جمعیت اہل حدیث مالیگاؤں کی جانب سے اعلان کیا جاتا ہے کہ محمدیہ عیدگاہ عبداللہ نگرمیں نماز عیدالاضحی10جولائی 2022بروز اتوار صبح ٹھیک سات بجے ادا کی جائے گی۔

حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق خواتین کے لیے نماز کی ادائیگی کا پردے کے ساتھ انتظام رہے گا۔ 

برادران اسلام سے گذارش ہے کہ وقت کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے عیدگاہ پہونچنے کی کوشش کریں اور اپنے ساتھ جائے نماز (مصلیٰ) ضرور ساتھ میں لائیں۔

بارش ہونے کی صورت میں نماز مساجد اہل حدیث میں ادا کی جائے گی۔ منجانب: جمعیت اہل حدیث مالیگاؤں



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)