حاجی عبدالخالق سیٹھ باسکٹ بال ٹورنامنٹ

0


 مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی زیراہتمام حاجی عبدالخالق سیٹھ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد مورخہ 26 جنوری بروز جمعرات کو صبح 10:30 بجے اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے گراؤنڈ پر لیا جائے گا. اس ٹورنامنٹ میں اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے کھلاڑیوں کے علاوہ بیرون شہر سے لڑکیوں کی ٹیم بھی شرکت کریں گی. اور ان کے درمیان باسکٹ بال کا بہترین مقابلہ ہو گا. یہ ٹورنامنٹ مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری زبیر اقبال سر کی زیر نگرانی میں ہو گا. تمام ہی باسکٹ بال کھلاڑیوں اور کھیل کود سے محبت کرنے والوں سے اس باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کی گذارش کی جاتی ہے.

صدر اراکین مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن

ہیڈ ماسٹر اے ٹی ٹی ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)