مہاراشٹر پولس کے یوم تاسیس اور یوم صحافت کے موقع پر صحافیوں کا استقبالیہ پروگرام

0

. مالیگاؤں 7 جنوری 2023: مہاراشٹر پولیس رائزنگ ڈے اور یومِ صحافت کے موقع پر کو دوپہر 12 بجے مالیگاؤں پولیس انتظامیہ کی جانب سے صحافیوں کے لیے استقبالیہ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا . 
 پولیس کنٹرول روم میں واقع سنسواد ہال میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں اردو مراٹھی صحافیوں کی جانب سے صحافتی اصولوں اور پولیس انتظامیہ کے ساتھ برسوں کے تال میل پر روشنی ڈالتے ہوئے شہر میں پولیس انتظامیہ اور میڈیا کی کارکردگی پر تفصیلات پیش کی گئی ۔
 اس موقع پر شہر ڈی واے ایس پی تیگبر سنگھ سندھو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی بھی ”نیوز پیش کرتے وقت اسکی ہیڈنگ کا خاص خیال رکھنا چاہئے ، پولیس اور صحافیوں کی ذمہ داری بڑی ہے ، کے ہر لفظ کو عوام بہت غور سے پڑھتی ہے اسلئے یہ بہت اہم ہیں کہ اسکا مطلب کیا ہو سکتا ہے اس پر غور کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)