اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے استعفیٰ دے دیں

0

 


مالیگاؤں شہر جوکہ مسلمانوں کی آبادی اور مسجدوں میناروں مدرسہ پاور لوم صنعت سے پورے بھارت میں پہچانا جاتا ہے اسی شہر میں ہمارے بڑرگوں نے شہر کی ترقی اور صنعت کی بقاء کیلئے انڈسٹریل سوسائٹی ( معروف سوسائٹی ) جنتا کواپرڈیو بینک بنکروں کی تاج محل کہلانے والی اسپنگ میل کوآپریٹو جنتا بینک ان اداروں کی بنیاد رکھی اللہُ کا فضل کرم ھے کے یہ تینوں ادارے بہت حد تک کے اچھے ڈھنگ سے چلاۓ گۓ لیکن بس قسمتی کہے یا بد نظر کہے یا جادو ٹونا کہے ان اداروں کو لگ گئی

انڈسٹریل سوسائٹی کا کاروبار ٹھیک نہیں جنتا بینک میں خبروں کے مطابق چوری، اسپنگ میل بند یہ سب حالات کو دیکھتے ہوئے زمیداری عائد ھوتی ھے تعمیری محاذ کے زمیداروں پر؟ یہ ان تین اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرس پر عائد ہوتی ہے؟ شہر مالیگاؤں کی عوام میں ان اداروں کولیکر بے چینی پائی جاتی ہیں اس لیے تعمیری محاذ کے عہدے داروں سے گزارش ہے کہ جنتا بینک میں ھوئی چوری سوسائٹی میں خلفشار اور اسپنگ. میل بند ھونے کی صورت میں آپ لوگ اور ان تینوں اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرس اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے فورا سے پیشتر استعفیٰ دیں

ابھی حال میں ہی انڈسٹریل سوسائٹی اور اسپنگ میل کا الیکشن ھونے جارہا ہے الیکشن کے تعلق سے شئر ھو لیڈروں میں تعمیری. محاذ کے بلند بانگ کہے والے عہدے دار کس منہ سے جاۓ گے کیا میل بند

جنتا بینک میں چوری سوسائٹی میں خلفشار یہ سب باتوں کو لیکر شیئر ھو لیڈروں کے پیچ جائے گے اور کیا ان تینوں اداروں کے شیئر ھولڈروں کو مطمین کر پاۓگے یہ سوال پیدا ہوتا ہے

اس لۓ آپ تمام ہی لوگ اپنا اپنا استعفیٰ دیں ورنہ تینوں اداروں کے شیئر ھولڈرس معاف نہیں کرے گی

فقط ایک شہری مالیگاؤں




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)