عازمین حج متوجہ ہوں ۔ پنچوٹی ایکسپریس دو دن بند رہے گی

0

مالیگاؤں ۔ (عمار انصاری) عازمین حج کی رپورٹنگ کے بعد پاسپورٹ ویزا اور دیگر ضروری لوازمات وصول کرنے کے لیے حج ہاؤس مبئی جانے والے نمائندگان نوٹ کریں کہ CSMT المعروف VT امیشن پر درستی و کے لیے حج ہاوس میں والے کہ درستی و توسیع کا کام چل رہا ہے اس لیے یکم جون سینچر اور 2 جون اتوار کو اسٹیشن جزوی طور پر بند رہے گا۔ بہت ساری ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں جن میں راجیہ رانی اور پیچوٹی ایکپریس بھی شامل ہے۔ یہ دونوں ٹرین پینچر اتوار کو نماڑ ہیں جنہیں اور ہے۔ اتوارکو سے نہیں جائے گی منسوخ رہے گی۔ اسی طرح 800 لوکل ٹرین اور مستقل ٹرین بھی تھینسل ہوتی ہیں اس کی تعداد 70 بتائی جارہی ہے۔
 نیشنل ہائی وے پر بھیونڈی کلیان بائی پاس کے روٹ پر روز آنہ دو سے ڈھائی گھنٹہ ٹریفک جام کا معمول برقرار ہے لہذا سفر کے لیے دو گھنٹہ اضافی پکڑ کر چلیں۔ گرمی کی شدت اتنی ہے کہ عورتوں دو کر بچوں کو لے جانا ان کے لیے مصیبت کا سبب ہے۔ ایئر پورٹ کے قریب مرول نا کہ کے ارد گرد کھانا چائے اور پانی کی بوتل سستی ہے۔ گاڑی روک کر پانی کی ٹھنڈی بوتل خرید لیں پھر ایئر پورٹ کے احاطہ میں داخل ہوں ۔ ایئر پورٹ کے 10-P سے حاجیوں کی روانگی ہو رہی ہے یہاں کی کینٹین میں آدھا لیٹر والی بوتل 70 ہورہی ہے یہاں کی روپے کی ہے اور چائے ناشتہ بھی فی نفر 300 سے کم کا نہیں ہے۔ حج کیٹی سے ملنے والا لکیچ ٹیگ بہت اہم ہے اسے بیگ میں ضرور باندھ لیں تا کہ ایجنسی والے ٹیگ دیکھ کر عزیز یہ میں آپ کی بلڈنگ اور روم تک بیگ پہنچا سکیں۔ 
پاسپورٹ کے ساتھ ہر حاجی کو 3 لیبل اسٹیر والا ملتا ہے۔ اسے ٹیگ پر چپاں کر لیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)