آج بعد نماز عشاء قاری احمد علی فلاحی صاحب کا ہوگا بیان۔

0


 مالیگاؤں، 19 اکتوبر، جمیعت علماء مدنی روڈ کے زیراہتمام ایک عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ﷺ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شعبہ گجرات کے مشہور عالم دین متبع سنت، عارف باللہ شیخ طریقت، عاشق رسول حضرت مولانا قاری احمد علی فلاحی صاحب دامت برکاتہم مقرر خصوصی ہونگے واضح رہے اس جلسہ عام کی صدارت رکن شوریٰ دارلعلوم دیوبند صدر جمیعت علماء مدنی روڈ مالیگاؤں و صدر آل مہاراشٹر رابطہ مدارس عربیہ،مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب فرمائے گے۔ لہٰذا عوام الناس اس بابرکت مجلس میں شرکت کر دلوں کو ایمان کے نور سے پر نور فرمائے۔

ہمارے دینی چینل انڈین اکوالیٹی پر براہِ راست (لائیو ) Indian Equality  دکھایا جائے گا انشاء اللہ ۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)