شہریان میونسپل ٹیکس کے سود پر دی گئی رعایت سے فائدہ اٹھائیں

0

 


مالیگاؤں(نامہ نگار): 11 دسمبر 2021 کو مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے نل پٹی اور گھر پٹی کی شرح سود میں 100 فیصد چھوٹ دیتے ہوئے لوک عدالت کا خاص اہتمام کیا گیا ہے شہریان سود کی رقم دی گئی چھوٹ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی گذارش کارپوریشن کی جانب سے کی گئی ہے ۔ 11 دسمبر 2021 کے روز مقامی کورٹ کی جانب سے لوک عدالت کے انعقاد پر اپنی گھر پٹی اور نل پٹی پر موجود شرح سود کی رقم بھرنے کے معاملے میں 100 فیصد کا زبردست فائدہ اٹھاتے ہوئے لوک عدالت سے استفادہ حاصل کریں اس طرح کی ایپل کی گئی ہے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)