ملت پرائمری اسکول مہرون میں ڈرائنگ کا مقابلہ و صفائی مہم

0

 ملت پرائمری اسکول مہرون میں ڈرائنگ کا مقابلہ و صفائی مہم



شہر جلگاؤں کی ملت پرائمری اسکول مہرون میں امرت محوتسو کے تحت حکومت کے حکم نامے کے مطابق ڈرائنگ کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں سوم و چہارم کے کل 180 طلبا و طالبات نے بڑے پر جوش انداز میں حصہ لیا. نیز جماعت چہارم اور اسکول کے تمام معلمین نے مل اسکول و اطراف کے احاطے کی صفائی کی .اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں صدر مدرس اور جملہ اسٹاف نے کاوشیں کی.

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)