بندوق کی نوک پر عصمت دری

0

 


 بہار28 جون،اردو رپورٹر،خبر رسا ادارہ اے این آئے کے مطابق بہار کے گوپال گنج کے محمد پور تھانہ علاقے میں ایک معاملہ درج کیا گیا جس میں فریادی کا کہنا ہے کہ ملزم نے گن پوائنٹ پر ریپ کرنے کی کوشش کی جس کے بعد ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے اور جیل بھیج دیا گیا ہے

گوپال گنج ایس پی آنند کمار نے اس طرح کی معلومات اے این آئی کو دوران انٹرویو فون پر دی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)