ممبئی سی ایس ایم ٹی ریلوے اسٹیشن پر بم کی خبر

0


ممبئی(سمیرانڈین،اردورپورٹر)  میڈیا ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق مہاراشٹرکے دارلحکومت ممبئی کے سی ایس ایم ٹی ریلوے اسٹیشن پر ایک گمنام فون کال آئی جس میں اسٹیشن پر بم رکھے جانے کی اطلاع دی گئی۔



محکمہ ریلوے کے عہدیدار نے بتایا کہ اس خبر کے بعد بم اسکواڈ نے ریلوے اسٹیشن پہنچ کر سرچ آپریشن جاری کردیا ہے ۔اس واقع کے بعد ریلوے اسٹیشن پر ہلچل مچ گئی

اسٹیشن کے تمام بیت الخلا ،کیئرنگ اسٹاپ سے لیکر ٹکٹ ہائوس وغیرہ کا مکمل معائنہ کیا گیا ۔فی الحال وینگ ہال مکمل خالی کرا دیا گیاہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)