رمضان پورہ پولیس اسٹیشن کے پاس ہوا سڑک حادثہ دو افراد شدید زخمی

0

 


مالیگاؤں:آج بروز سنیچر شام میں تقریبا ساڑھے پانچ بجے کے قریب رمضان پورہ پولیس اسٹیشن کے آگے ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔

 اس ضمن میں میں شفیق  اینٹی کرپشن سے ملی  تفصیل کے مطابق عبدالرحیم غلام رسول عمر 56 سال ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوئے ہیں۔زخمی ہونے سے پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔رمضان پورہ پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل راجو بھائی نے شفیق اینٹی کرپشن سے رابطہ قائم کیا۔حادثے کی اطلاع دی۔تب شفیق بھائی نے 108 نمبر پر ایمبولینس سے رابطہ کیا۔اور زخمی ہونے والے شخص کو ایمبولنس کے ذریعے سیول ہاسپیٹل روانہ کیا گیا۔جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد یہ تفصیل پیش کی کہ ان ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔اس وجہ سے ان کو دھولیہ روانہ کیے گیا۔کافی تلاش کے بعد زخمی ہونے والے شخص کے پاس سے ملی ڈائری میں نمبر ملا ۔جس پر رابطہ قائم کیا گیا تو وہ زخمی ہونے والے کے بھائی نکلے۔انہوں نے کہا کہ اُن کی بیوی نہیں ہے۔ بچے چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔اُن کو حادثہ کی اطلاع دی گئی۔جس شخص کی گاڑی سے یہ زخمی ہوئے ہیں۔و ہ بھی زخمی ہیں۔اس حادثے کا اندراج رمضان پورہ پولیس اسٹیشن مالیگاؤں میں کیا گیا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)