اڑاود کی عادل شاہ فاروقی ملٹی پرپز سوسائٹی کی جانب سے مختلف شعبوں کے ٤٣ ناموروں کو ڈاکٹر اے۔پی۔جےعبدالکلام اعزازات تفویض

0

 


جلگاؤں (سعیدپٹیل) جلگاؤں ضلع کے اڑاود کا مشہور ومعروف ادارہ عادل شاہ فاروقی کثیرالمقاصد ادارے کی جانب سے گذشتہ روز ادارے کا ڈاکٹر اے۔پی۔جے۔عبدالکلام اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد کیاگیاتھا۔جس میں ریاست بھر سے مختلیف شعبوں سے اعلیٰ ، معیاری وشفاف کارکردگی انجام دینےوالے ٤٣ ناموروں کو اعزازات تفویض کیۓ گئے۔ادارے کی یہ ١٤ ویں سالانہ تقریب تھی۔جس میں شیام نارائن ڈگری کالج ممبئ سجاتا رن سنگھ پونہ ، رام لنگا ساوڑکر ،راجیشوری پنکج پاٹل شولاپور ،دینکر شردھر پتنگے نرہے پونہ ،رنجنا وسنت بھوسلے جت سانگلی ،سنگیتا کرشنا دیوپوارواڈی ستارا ،ڈاکٹر کرشنا داجیبا پاٹل بدلاپور ،سجاتا دیورام سرواڈے علی باغ ،میزبہ فیاض شیخ شیندورنی ،سنگیتا ارون پاٹل ممبئ ، پریتی پربھاکر بھاوسار پارولہ ،کرونا

بنسی لال دیوکر پارولہ ، نندکنی نول بھامرے املنیر ،پروفیسر ڈاکٹر دنیش ببن دیورے نندوربار ، ساحر نصرت راویر ،محسین خان عزیز خان ،رضوان خان اجمل خان بھساول ،نورخان الیاس خان جلگاؤں 

،ڈاکٹر دانیش شیخ فیضپور ،ڈاکٹر رویندر دینکر راؤ 

بھوڑے روڑی کانچن پونہ ،عِسیٰ شیخ پونہ ،کرشنا سیتارام اہیرے کورےگاؤں بھیما پونہ ،شبنم سمیر دفعدار کیڈگاؤں پونہ ،نیتل نیمبا پاٹل املنیر ،ارچنا پرڈے ممبئ ،شاردا سنجۓ وڈوج ستارا ، ششی کانت دنگل مورے جلگاؤں ، خان الطاف حشمت اللہ اورنگ آباد ،شیخ سلمان شیخ لقمان بیاول ،انیل پربھاکر مجمدار بیاول ،اننت راؤہلال بھوسلے پارولہ ،ہیمراج اوچیت وساوے پارولہ ، مہادیوبارکو پاٹل پارولہ ،سنگیتا آشش راے ممبئ ،سنیل رتناکر پاٹل پونہ ، ڈاکٹر بچھاو نندوربار ،عبدالرشید عبدالکریم جلگاؤں ،محمدفاروق عبدالغفار کھام گاؤں ویشالی بھائی داس لانڈگے ناسک ،بھارتی تکارام ٹھاکرے جلگاؤں ،ڈاکٹر تروپتی دیورے نندوربار ،شعب خان یونس خان نیمبھورا جلگاؤں ،ان تمام حضرات کو اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازات تفویض کیئےگئے۔پروگرام کی صدار تعلیمی افسر وجۓ پوار ،جبکہ صدر جمہوریہ مثالی معلمہ ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر پاکیزہ پٹیل پارولہ ،ڈاکٹر جاوید شیخ بیاول ان کے ہاتھوں شمع فروزی کرکے تقریب کا آغاز عمل میں آیا۔نظامت سبکدوش صدر مدرس فاروق پٹیل اڑاود نے عمدہ طریقے سے کرکے پروگرام کو چارچاند لگاۓ۔مہمانان خصوصی کے طور پر راجیشوری پنکج پاٹل پونہ ، ڈاکٹر عثمان پاٹیل پارولہ ،ضلع منیاربرادری کے ریاستی صدر فاروق شیخ ،انکور ساہتیہ کے سیکریٹری و مرکزی انسانی حقوق کے رکن حکیم آر چودھری ،عبدالمجید سیٹھ زکریہ ، اجمل شاہ ، نورالدین ملاجی کاسودا ،شبیر احمد سر اڑاود موجود تھے۔جلگاؤں کےالپ بچت بھون میں ہوۓ اس پروگرام کو ادارے کے صدر فاروق شاہ نعمانی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ڈاکٹر جاوید ،ڈاکٹر عثمان پٹیل ،ایوب شیخ ،الطاف شیخ و ان کے معاونین کے محنت سے تقریب کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)