دبنگ شوشل ورکر جمال ناصر کی ایک اور کامیاب نمائندگی

0

 عیدالاضحیٰ سے ایک دن پہلے ہی کارپوریشن صفائی محکمہ کی لاپرواہی اجاگر

ایک ہی دن میں دو جگہ پریشانی


مالیگاؤں (پریس ریلیز) عیدالاضحیٰ سے پہلے کارپوریشن آفیسران بڑے بلند دعویٰ کرتی ہے لیکن کارپوریشن صفائی محکمہ لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتا. 

عزیز کلو اسٹیڈیم میں جہاں نماز عیدالاضحیٰ کی نماز ادا جائے گی اس جگہ گراؤنڈ پر دوپہر تک نہ ہی کسی طرح کی صاف صفائی کی گئی تھی نہ جس راستے سے مسلیان نماز عیدالاضحیٰ ادا کرنے کے لئے آنے والے ہے وہاں مرم ڈالا گیا جس کی اطلاع جمعیت علماء کے ذمہ دار مولانا عمران اسجد ندوی صاحب نے سوشل ورکر جمال ناصر و مسیح اللہ بیسٹ سے رابطہ کر کہ دی جس کے بعد سوشل ورکر جمال ناصر نے صفائی محکمہ انچارج اقبال صاحب سے رابطہ کرکے پورے گراونڈ پر جھاڑو مروانے کو کہا کہ کل عیدالاضحیٰ اور ابھی تک گراؤنڈ پر جھاڑو نہیں دیا گیا کئی گھنٹوں بعد نیاپورہ صفائی انچارج کلیم صاحب و سنیل مقادم نے اپنے ساتھ جھاڑو مارنے والی خواتین کامگاروں کو ساتھ میں لا کر جس جگہ نماز عیدالاضحیٰ ادا کی جائے گی اس اطراف صفائی کروائی.. 

اس کے بعد حسن پورہ کے کچھ نوجوان فہیم بھائی و حسنین بھائی عزیز کلو اسٹیڈیم میں آئے اور کہاں کے چکی پاس نالا چوکپ ہوگیا سڑکوں پر پانی ہے ہم لوگ ہاتھ سے کچرا نکالے ہیں تب جمال ناصر و مسیح اللہ و احباب نے جی سی بی مشین لے جاکر کہ حسن پورہ و نورنگ کالونی کے اطراف جی سی بی لگوا کر نالوں کی صفائی کروائی جس سے سڑکوں پر سے پانی کم ہوا جس کہ بعد موقع پر موجود نوجوان بزرگ حضرات نے جمال ناصر و احباب کا شکریہ ادا کیا..

اس موقع پر سوشل ورکر جمال ناصر و مسیح اللہ بیسٹ کے علاوہ آمین ٹیلر. راجو بھائی. نفیس بھائی. اشتیاق بھائی. عرفان بھائی. و نوجوانان حسن پورہ موجود تھے...

ادارہ ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)