دو موٹر سائیکل کی ٹکر میں گرے تین لوگوں کو جیپ نے کچلا، تینوں کی موت

0

 


ستنا:مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے ستنا - کوٹر راستے پر دو موٹرسائکلوں کی ٹکر میں گرے لوگوں کو ایک تیز رفتار جیپ نے کچل دیا۔اس حادثے میں تینوں کی موت ہوگئی ہے-

پولیس ذرائع کے مطابق بابو پورپولیس چوکی کے تحت گورئیا موڑ پر کل رات آمنے سامنے کی ٹکر میں دو موٹرسائکل سواروں کو پیچھے سے آرہی ایک تیز رفتارجیپ نے کچل دیا۔اس حادثے میں روی کشیپ (35) ،اجے کیشپ(05) اور وکرم سنگھ (24) کی موت ہوگئی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)