موٹر سائیکل چور کو پہچانیں اور پولس کو اطلاع دیں

0

نیا فاران ہاسپٹل کے سامنے سے ڈاکٹر فواد فردوسی کی اسپلینڈر بائک چوری

 


مالیگاؤں: شہر میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں بڑھتی ہی جار ہی ہیں. شہر میں پولس کی پکڑ کمزور ہونے سے چور اب رات اور دن کے اجالے میں بھی چوری کر رہے ہیں. بروز جمعہ 2 جولائی 2022 کو دوپہر بارہ بجے نیا فاران ہاسپٹل کے سامنے شفاء میڈیکل کے بالکل سامنے روڈ پر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ہے.

شفاء میڈیکل کے کیمرے میں چوری کی واردات ریکارڈ ہوئی ہے جس میں ایک نوجوان شخص اور چھوٹے عمر کالڑکا کس طرح سے ڈاکٹر فواد فردوسی کی اسپلینڈر نمبر MH41 6942 موٹر سائیکل کو دن کے اجالے میں چورا لے گئے. 


عوام الناس اور بالخصوص شوسل ورکروں سے گزارش کی جاتی ہیکہ چور کی تصویر کو پہچاننے کی کوشش کریں اورپولس کواطلاع دیں اور موٹر سائیکل کہیں نظر آئے تو 

8087314010/ 8149529870/ 9028178015 نمبرات پر رابطہ قائم کریں.

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)