شہاب چتر کے ساتھ ہوئے حادثے پر اجمیر درگاہ کے مجاور نے کیا افسوس کا اظہار

0

 

Shihab Chittut Live Update

کیرلا کے شہاب چتر پیدل سفر حج کہ وجہ ان دنو سرخیوں میں ہے انکا سفر حج بتدریج جاری و ساری ہے۔ شہاب چتر جہاں سے گذر رہے ہیں وہاں عوام انکا دل کھول کر استقبال کر رہی ہے وہی شہاب بھی راستے میں ملنے والے مقدس مقامات پر بھی حاضری دے ہیں اسی طرح شہاب دربار خواجہ اجمیر حسنی حسینی حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری کے دربار میں بھی حاضری کیلئے پہنچے جہاں درگاہ کے مجاور اور ان کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا۔ 


دراصل جس وقت شہاب دربار خواجہ میں دعاؤں کا نذرانہ پیش کررہے تھے اسی وقت درگاہ کے مجاور نے ان کے سر پر ہاتھ رکھ کر دعائیں کرنا چاہی لیکن شہاب نے انکے ہاتھ کو جھڑک دیا اس پر مجاور کافی ناراض ہوئے اور شہاب کو درگاہ کے باہر کا راستہ بتانے لگے۔ وہی اب درگاہ کے مجاور نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)