مالیگاؤں کی جامع مسجد گڑ بازار میں آج بروز منگل کو نمازِ تروایح میں ختم قرآن کریم

0

 خطیبِ ملّت و خطیبُ العصر حضرت مولانا مفتی محمّد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی رقت آمیز دعاء ہوگی



بڑی مسرّت و شادمانی کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 19/ رمضان المبارک بمطابق 11/ اپریل بروز منگل کو جامع مسجد میں نمازِ تروایح میں قرآن کریم کی تکمیل ہوگی اس موقع پر جامع مسجد کے امام و خطیب حضرت مولانا مفتی محمّد اسمٰعیل صاحب قاسمی دامت برکاتہم (رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں) شہری، ملکی و عالمی حالات و آفات کے پیش نظر رقت آمیز انداز میں دعاء فرمائیں گے نیز آخر میں موقع کی مناسبت سے خطاب بھی فرمائیں گے.


ختم قرآن کے موقع پر دعائیں قبول ہوتی ہے لہٰذا اس بابرکت و مبارک مجلس میں شرکت کی گزارش ہے.


نوٹ :- عشا ٕ کی جماعت 8:45 منٹ پر ہوگی


نوٹ: پارکنگ کا نظم اسکول نمبر1 کے پاس رکھا گیا ہے.

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)