بینا و نابیناوں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کا زکوٰۃ صدقات عطیات سے تعاؤن کریں.

0

 بینا و نابیناوں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کا زکوٰۃ صدقات عطیات سے تعاؤن کریں.

         ════<●>❀<●>════

الحمداللہ 16 برسوں سے کامیابی کی منازل طے کرتا ہوا صوفئ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ کا قائم کردہ دارالعلوم آج اس مقام پر جا پہنچا ہے جہاں بیک وقت 7 نابینا، 11 یتیم ،32 بینا طلباء ، کل 50 طلباء اور 50 غریب یتیم و مستحق طالبات مکمل قیام و طعام کے ہمراہ علوم دینہ سے سرفراز ہورہے ہیں ساتھ ہی 50 سے قریب مقامی طلباء بھی دن کے تین مختلف اوقات میں دینی تعلیم سے فیضیاب ہورہے ہیں. علوم دینیہ کے ہمراہ اگر طالبات کو دینی تعلیم سے روسناش کیا جارہا ہے تو نیز جدید زمانے کے قدم بہ قدم چلنے کے لیے عصری تعلیم سے بھی فیضیاب کیا جارہا ہے. دارالعلوم میں داخل شدہ تمام طلبہ و طالبات کو 8 قابل اساتذہ، 1 ناظم، اور 3 نگراں کے علاوہ 6 قابل معلمات، دو عدد خاتون نگراں اور دو عدد خاتون طباخہ کی نگرانی میں 100 سے زائد  طلباء و طالبات کو دینی و عصری تعلیم قیام و طعام کے ہمراہ آراستہ کیا جارہا ہے.


   دارالعلوم سے امسال بے شمار طلباء و طالبات نے تجوید کے ہمراہ نہ صرف تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی ہے بلکہ ایک نابینا طالب علم نے کینسر جسے موذی مرض کو شکست فاش دیتے ہوئے نامسائل حالات کے باوجود حفظ قرآن پاک کی سعادت حاصل کی ہے.یہ طالب علم اونگ آباد کے قریب دیہات کا راہش پذیر ہے. ساتھ ہی ساتھ دو طالبات نے عالمیت سے فراغت حاصل کی ہے. جس میں ایک طالبہ ناسک شہر تو دوسری سرزمین اترپردیش سے رہائش رکھتی ہے. اسی طرح خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس مفت سلائ کلاس سے شہر و بیرون شہر کی 60 سے زائد طالبات نے سلائ و حناکاری، ٹوپی اور دیگر ہنر میں فارغت حاصل کرتے دارالعلوم کا نام سر بلند کیا ہے. نیز سنیّ قادری دارالافتاء کے ذریعے دینی سماجی اور معاشرتی مسائل کو شریعت کی روشنی میں حل کرنے کے لئے خدمات جاری رہا کرتی ہے. دارالعلوم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں سے فارغ نابینا حافظ محمد یاسین فیضی مسجد شہید اعظم اور حافظ محمد ذاکر فیضی مسجد حجن عائشہ فاروق شکاری درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی میں جاری رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح میں قرآن کریم سنارہے ہیں.


اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ جاری رمضان المبارک میں زکوٰۃ صدقات و عطیات سے معاونت کرتے ہوئے دارالعلوم کو مستحکم کریں.. دارالعلوم آپ کی اس معالی معاونت شکرگذار رہے


آپ اگر ہم تک نہیں پہنچ سکتے ہیں تو ایک فون کردیں ہمارے نمائندے آپ تک پہنچ جائیں گے.


جانشین صوفیٔ ملّت

صوفی نورالعین صابری

8485891177


آفس پر ناظم اعلیٰ

صوفی جمیل قادری ٹیلر

9175001472


سیٹھ  شیخ اکبر اشرفی

9881645822


صوفی بلال احمد صابری

8788568801


نوٹ. اپنے عطیات مذکورہ نمبروں پر آن لائن ٹرانسفر کرکے گھر بیٹھے رسید حاصل کریں.

8485891177

9175001472 


دارالعلوم کے مدرسین متعین کردہ نمائندے آپ تک پہنچ رہے ہیں آپ اپنی عطیہ کردہ رقومات انہیں سونپ کر دارالعلوم کو استحکام عطا کریں..👇


الحاج صوفی سعید احمد سعدی

9272766322

حافظ محمد اسماعیل اشرفی

8830111535

مولانا مختار اشرفی

8421066113

حافظ محمد عرفان رضا

8669102157

صوفی محمد اسلم صابری 

9028487172

مولانا محمد یوسف چشتی (کیمپ)

9823077169

حکیم محمد عابد کاملی

9284147554

محمد اعظم چشتی

9860973955

شفیق احمد رضوی

7620233599

انصاری قربان ماسٹر

8421525222

حاجی خلیل احمد پھنی والے

 9270056597


رابطہ کیلئے اشتہار پر کلک کریں


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)