بچے کو تعلیم پانے کا بنیادی حق،مگر اپنی پسند کے اسکول میں نہیں، دہلی ہائی کورٹ کا بڑافیصلہ

0

 نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں واضح طور پر کہا کہ کسی بھی بچے کو اپنی پسند کے کسی خاص اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کا کوئی بنیادی حق نہیں ہے



۔ عدالت نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 21A یا حق تعلیم ایکٹ 2009 (آر ٹی ای ایکٹ) کے سیکشن 12 کے تحت دستیاب حق صرف 14 سال کی عمر تک مفت اور لازمی تعلیم تک محدود ہے ، نہ کے ایک خاص اسکول میں ایسی تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ 7.5 سال کی ایک بچی کی ماں کی جانب سے مہاراجہ اگرسین ماڈل اسکول کے خلاف دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر دیا۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)