9 اپریل 2024 بروز منگل کو ماہ شوال المکرم کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

0

 9 اپریل 2024 بروز منگل کو ماہ شوال المکرم کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں 

🏁🏁X🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁



جمعیۃ علماء مالیگاؤں وضلع ناسک (سلیمانی چوک) رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا جاتا ہے کہ مورخہ 9 اپریل 2024  بمطابق 29 رمضان المبارک 1445 ھجری کو بعد غروب آفتاب ماہ شوال المکرم 1445 ھجری کا چاند دیکھنے کی کوشش واہتمام کریں۔ رویت وعدم رویت دونوں صورتوں میں درج ذیل رویت ہلال کمیٹی کے ذمہ داران کو بذریعہ فون مطلع فرمائیں


مولانا آصف شعبان

صدر جمعیة علماء مالیگاؤں

9270602041


مولانا جمال ناصر ایوبی

(جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع ناسک) 

9270016282


مولانا صغیر احمد شمسی

9028656991


مفتی عبداللہ ہلال

9307121022

  فقط والسلام

قاری اخلاق احمد جمالی

9657242414


جنرل سکریٹری جمعیة علماء مالیگاؤں و ناظمِ تنظیم جمعیة علماء ضلع ناسک



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)