معصوم روزہ دار کی تصویریں بھیجیں

0


 الحمداللہ اردو رپورٹراپنی معیاری خبروں کی وجہ شہرعزیزجانا جاتا ہےاردو رپورٹر نے ہمیشہ ہی عوامی فائدےکی خبریں شائع کی ہے ۔اسی طرح اردو رپورٹر یہ طئے کیا ہے کہ اردو رپورٹرآن لائن اخبار میں معصوم روزہ داروں کی تصاویر مفت شائع کی جائے گی تاکہ معصوم روزہ داروں کی حوصلہ افزائی ہو اور مزید لوگوں کو ترغیب ملے۔

درج زیل لنک پر کلک کریں اور معصوم روزہ دار کی تفصیل بھریں 

https://forms.gle/85FkeZzAYLZShzLT6

 یا دیئے گئے نمبرات پر درج زیل فارمیٹ میں واٹس ایپ کریں

  • معصوم روزہ دار کانام 
  • معصوم روزہ دار کی تصویر
  • معصوم روزہ دار کی عمر

9689748432

8275068520


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)