آنچل گوئل پربھنی کی نئی ضلع کلکٹر ہوگی.

1

 

پربھنی (سید یوسف) پربھنی کے ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر کا تبادلہ ریاستی حکومت نے کیا ہے اور ان کی جگہ پر محترمہ آنچل گوئل کو نیا ضلع کلکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔اس متعلق منگل کی شام احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ قبل ازیں محترمہ آنچل گوئل جوائنٹ منیجنگ ڈائریکٹر ، ریاستی فلم ، ثقافتی ترقی مہا منڈل ، ممبئی کے عہدے پر خدمات انجام دے چکی ہے ۔ تاہم ان کا تبادلہ اب پربھنی ہو چکا ہے - جو اب پربھنی ضلع کلکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گی -

ایک تبصرہ شائع کریں

1تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں