دکان کے شٹر میں دبنے سے راکیش کی موت

0

 


حیدرآباد _حیدرآباد کے رائے درگم،انجیانگر کے ایک آٹوموبائل شوروم میں بدھ کی صبح ایک واقع پیش آیا جہاں آٹومیٹک شٹرکے نیچے دبنے سے ایک لڑکے کی موت ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ لڑکا جس کی شناخت راجیش کے طورپر کی گئی ہے، دکان کے شٹر کے قریب کھیل رہا تھا جہاں اس کا باپ ارجن سیکوریٹی گارڈ کے طورپر خدمات انجام دیتا ہے۔



پولیس نے کہا کہ آٹومیٹک شٹر کے قریب بچہ کو کھیلتا ہوا نہ دیکھ کر کسی نے اس کا سوئچ آن کردیا جس کے نتیجہ میں یہ شٹر نیچے آگیا اور یہ بچہ اس کے نیچے دب کر ہلاک ہوگیا



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)