گستاخ رسول کے واصل جہنم ہونے پر عرس اعلی حضرت (بریلی شریف) میں مٹھائیاں تقسم

0

 

 

ممبئی رضا اکیڈمی کے مرکزی سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب نے بریلی شریف سے اطلاع کی ہے کہ گستاخانہ خاکے بنانے والاسویڈن کا کارٹونسٹ سڑک حادثے میں آگ میں جھلس کر حلاک ہوگیا واضح رہے لارس وگس نے 2007ء میں گستاخانہ خاکے بناۓ جس پرمسلم دنیا نے سخت احتجاج کیا تھا سویڈن حکومت نے گستاخ رسول کو سیکورٹی فراہم کررکھی تھی۔ 

کار حادثے میں اسکی لاش جل کر خاکستر ہوگئی ہے۔ نوری صاحب نے کہا کہ گستاخ رسول کے واصل جہنم ہونے سے کافی خوشی ہے اس کےرد عمل میں عرس اعلی حضرت بریلی شریف میں آۓ دنیابھرکے عاشقان رسالتﷺ میں زبردست خوشی ہے اس موقعِ پر مٹھیائی تقسیم کی گئی ویلکس کی عمر75 سال کی تھی یہ حادثہ اتوار کوجنوبی سویڈن کے قصبہ مارکریڈکے قریب اس وقت پیش آیا جب یہ ملعون پولیس کی سیکیورٹی میں کہیں جارہا تھا اس وقت گستاخ رسول کی کار مخالف سمت سے آنے والی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں بھیانک آگ لگ گئی اور اس آگ میں ملعون ویلکس جل کر راکھ ہوگیا۔ 

اس حادثے میں حادثے میں موجود دو سیکورٹی گارڈ بھی زندہ جل گئے یہ دونوں گارڈ ملعون کی حفاظت کے لیے وہاں کی گورنمنٹ نے مقرر کئے تھے جب کہ ٹرک ڈرائیور زخمی حالت میں ہاسپٹل میں داخل کردیا گیا ہے لارس ویلکس نے 2007 میں پیغمبر اسلام کے متنازعہ خاکے تیار کئے تھے جس پر جس پر مسلمانوں نے ملعون کارٹونسٹ کے خخلاف کئی دنوں تک سخت احتجاج کیا تھا اس پر دو مرتبہ جان لیوا حملہ بھی ہوا نامعلوم افراد نے ملعون کارٹونیسٹ کے گھر پر سال 2010 میں حملہ کرتے ہوئے گھر کو جلا ڈالا تھا لیکن وہ اس وقت گھر پر موجود نہیں تھا اس کے بعد 2015 میں ڈنمارک میں ایک تقریب میں شرکت کی اس وقت بھی اس پر فائرنگ ہوئی تھی اس میں بھی یہ شیطان بچ گیا تھا مگر اللّه کے قہر وغضب نے اسے سڑک حادثے میں جلا کر راکھ کرڈالا ملعون کارٹونسٹ کی بد ترین موت پر سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے مسلمانوں نے اپنے مسرت کا اظہار کیا ہے




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)