اینگلو اردو ہائی اسکول راویر کی جانب سے امیر حمزہ کا استقبال

0

 


راویر(نامہ نگار) MPSC امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے چناول تعلقہ راویر کے نوجوان امیر حمزہ شیخ ندیم کا اینگلو اردو ہائی اسکول راویر کے اسٹاف نے پرجوش استقبال کرتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اس موقع پر امیر حمزہ کے دادا جان شیخ روف چاچا وسیم جناب نسیم سر اینگلو اردو ہائی اسکول راویر کے صدر مدرس ناصر خان سپروائزر مزمل سر سینئر ٹیچر صلاح الدین ادیب نور سر ایوب سر شفیق سر یونس سر آصیف سر عمران سر وغیرہ موجود تھے




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)