یوکرین میں روس کی بمباری جاری، ایک ہندوستانی طالب علم کی موت

0

 

ukraine russia war indian students death



یوکرین میں روس کی بمباری جاری ہے۔ اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ بمباری میں ایک ہندوستانی طالب علم نوین کمار کی موت ہو گئی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’ہم گہرے دکھ کے ساتھ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ آج صبح خارکیف میں ہوئی بمباری میں ایک ہندوستانی طالب علم کی موت ہو گئی۔

وزارت ہندوستانی طالب علم کی فیملی کے رابطے میں ہے۔ ہم طلبا کے گھر والوں سے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)