مالیگاؤں جنرل (سول) ہاسپٹل میں میڈیکل کیمپ

0



مالیگاؤں 20 اپریل (سمیر انڈین/اردو رپورٹر) ان دنوں ملک میں آزاد کا امرت مہاتسو منایا جارہا ہے اسی مناسب سے ملک کے مختلف شہروں میں مختلف قسم کے پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں جس میں تعلیمی بیداری، میڈیکل کیمپ پیش پیش ہے۔ 


اسی آزادی کے امرت مہاتسو کے پیش نظر مالیگاؤں جنرل (سول) ہسپتال میں 21 اپریل کو ایک میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں آنکھ،کان ناک و گلے کی بیماریوں کے اسپیشلسٹ مفت میں مریضوں کا معائنہ و علاج کریں گے اس کے علاوہ بلڈ پریشر، شوگر، دل کے امراض، عورتوں کی تمام بیماریا وغیرہ کے ماہرین ڈاکٹر بھی مفت معائنہ و علاج کریں گے۔ 

اس کیمپ سے متعلق مزید معلومات سول اسپتال کے ڈاکٹر مہالے نے ذیل کی ویڈیو میں فراہم کی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)